روئے بدر الدجیٰ دیکھتے رہ گئے
چہرہ والضحٰے دیکھتے رہ گئے۔۔
حسن خیر الوری میں خدا کی قسم
–زاھد و پارسا دیکھتے رہ گئے
جالیوں کے قریں بیٹھ کر وجد میں
–نورِ حق کی ضیا دیکھتے رہ گئے۔
جو سکندر ہوا ان کے دربار سے
–وہ کرم وہ عطا دیکھتے رہ گئے
ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ