شکر حق بہیجا بنی خیر الورٰی
نام پاک ان کا محمد مصطفیٰ
سب بنی آدم کے وہ سردار ہیں
بلکہ سب عالم کے وہ سالار ہیں
جن و انسان کے وہی ہیں رہنما
آنکہ کا سرمہ ہے ان کی خاک پا
ہو جیو ان پر درود باصفا
آل اور اصحاب پر بھی دائما
خلاصۃ الفقہ 2ص
افضل و اکمل انہوں میں اے فتا
فضل رب سے ہیں محمد مصطفیٰ
سارے عالم پر نبوت ان کو ہے
جن اور انسان پر اے نیک پے
خلاصۃ الفقہ 25ص